🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 4292 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
4292
هذه الأمة مرحومة عذابها بأيديها فإذا كان يوم ال
«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 1449 ، ومصباح الزجاجة : 1537 ) ( صحیح ) » ( سند میں جبارہ و کثیر ضعیف ہیں لیکن صحیح مسلم میں ابو موسیٰ اشعری کی حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
إسناده ضعيف جدًا ¤ جبارة وكثير بن سليم : مجروحان (تقدما:740 ، 1862) وحديث أبي داود (4278) يغني عنه وإسناده حسن ۔