🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 496 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
496
لا توضئوا من ألبان الغنم توضئوا من ألبان الإبل
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 154 ، ومصباح الزجاجة : 204 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 4/352 ، 5/122 ) ( ضعیف ) » ( سند میں حجاج بن ارطاة ضعیف اور مدلس راوی ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، اور سابقہ صحیح احادیث میں اونٹ کے گوشت وضو کا حکم ہے ، نہ کہ اونٹنی کے دو دھ پینے سے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ قال البوصيري: ’’ ھذا إسناد ضعيف لضعف حجاج بن أرطاة وتدليسه،لا سيما وقد خالف غيره ‘‘ وحجاج بن أرطاة ضعيف (د 1820)¤ و الحديث السابق (الأصل: 495) يغني عنه¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 395