🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 532 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
532
الأرض يطهر بعضها بعضا
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 14945 ، ومصباح الزجاجة : 221 ) ( ضعیف ) » ( اس کی سند میں ابراہیم الیشکری مجہول اور ابن أبی حبیبہ ( ابراہیم بن اسماعیل ) ضعیف راوی ہیں ، ابوداود میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً ثابت ہے کہ : جب تم میں سے کوئی شخص اپنے جوتے سے نجاست روندے تو ( اس کے بعد کی ) مٹی اس کو پاک کر دے گی ( حدیث نمبر : 385 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ابن أبي حبيبة: متفق علي ضعفه كما قال البوصيري،ضعيف¤ والراوي عنه إبراهيم بن إسماعيل اليشكري: مجهول الحال (تقريب: 151)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 397