سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 737 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن ابن ماجه 737 | من بنى لله مسجدا من ماله بنى الله له بيتا في الجنة « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 10242 ، ومصباح الزجاجة : 275 ) ( ضعیف ) » ( سند میں ولید میں مسلم مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، وہ تدلیس تسویہ میں بھی مشہور ہیں ، اور ابن لہیعہ اختلاط کا شکار ہیں ، اس لئے یہ حدیث ضعیف ہے ، لیکن اصل حدیث کثر ت کی وجہ سے صحیح ہے ) قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ قال البوصيري: ’’ ھذا إسناد ضعيف،الوليد مدلس وابن لھيعة ضعيف ‘‘¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 405 |