سنن ترمذی حدیث نمبر 1125 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
جامع الترمذي 1125 | نهى أن تزوج المرأة على عمتها أو على خالتها «حدیث ابن عباس: سنن ابی داود/ النکاح 13 (2067) ( تحفة الأشراف : 6070) ، مسند احمد (1/217، 372) (صحیح) (متابعات و شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے، ورنہ اس کے راوی ’’ ابو حریز ‘‘ حافظہ کے کمزور ہیں)» |