🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ترمذی حدیث نمبر 2052 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
جامع الترمذي
2052
مر أمتك بالحجامة
«تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 9364) ، وانظر: مسند احمد (1/254) (صحیح) (سند میں عبدالرحمن بن اسحاق واسطی ضعیف راوی ہیں، لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(2052) إسناده ضعيف ¤ عبدالرحمن بن إسحاق الكو فى الواسطي : ضعيف (تقدم: 741) وللحديث شواھد ضعيفة