سنن ترمذی حدیث نمبر 2406 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
جامع الترمذي 2406 | أمسك عليك لسانك ليسعك بيتك ابك على خطيئتك «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 9928) ، وانظر مسند احمد (4/148) ، و (5/259) (صحیح) (یہ سند مشہور ضعیف اسانید میں سے ہے، لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے، دیکھیے الصحیحة رقم: 890)» قال الشيخ زبير علي زئي: (2406) إسناده ضعيف ¤ على بن يزيد و عبيدالله بن زحر: ضعيفان (تقدما: 1282) وللحديث شواهد ضعيفة |