سنن ترمذی حدیث نمبر 2983 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
جامع الترمذي 2983 | صلاة الوسطى صلاة العصر «انظر حدیث رقم 182 (صحیح)» |
جامع الترمذي 182 | صلاة الوسطى صلاة العصر «تفرد بہ المؤلف، ویأتی عندہ فی تفسیر البقرة (2983) ، ( تحفة الأشراف : 4602) (صحیح) (سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ صحیح لغیرہ ہے، حسن بصری کے سمرہ رضی الله عنہ سے سماع میں اختلاف ہے، نیز قتادہ اور حسن بصری مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے)» |