🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ترمذی حدیث نمبر 3371 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
جامع الترمذي
3371
الدعاء مخ العبادة
«تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 165) (ضعیف) (سند میں ’’ ابن لھیعہ ‘‘ ضعیف ہیں، اس لیے مخ العبادة کے لفظ سے حدیث ضعیف ہے، اور ’’ الدعاء ھو العبادة ‘‘ کے لفظ سے نعمان بن بشیر رضی الله عنہ کی روایت سے یہ حدیث صحیح ہے، ملاحظہ ہو اگلی حدیث)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(3371) إسناده ضعيف ¤ الوليد بن مسلم وابن لهيعة عنعنا (وليد بن مسلم مدلس تقدم:3291، ابن لهيعة تقدم:10)