🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ترمذی حدیث نمبر 358 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
جامع الترمذي
358
لعن رسول الله ثلاثة رجل أم قوما وهم له كارهون امرأة باتت وزوجها عليها ساخط رجل سمع حي على الفلاح ثم لم يجب
«تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 528) (ضعیف جدا) (سند میں محمد بن القاسم کی علماء نے تکذیب کی ہے، اس لیے اس کی سند سخت ضعیف ہے، لیکن اس کے پہلے ٹکڑے کے صحیح شواہد موجود ہیں، دیکھیے اگلی دونوں حدیثیں)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(358) ضعيف ¤ محمد بن القاسم : كذبوه (تق : 6229) وشيخه الفضل بن دلھم : لين ورمي بالإعتزال (د 3097) وللحديث شواھد ضعيفة ۔