🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ترمذی حدیث نمبر 659 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
جامع الترمذي
659
في المال لحقا سوى الزكاة ليس البر أن تولوا وجوهكم
«سنن ابن ماجہ/الزکاة 3 (1789) ، (لکن لفظہ ’’ لیس فی المال حق سوی الزکاة ‘‘ ) ، سنن الدارمی/الزکاة 13 (1677) (ضعیف) (سند میں شریک القاضی حافظہ کے ضعیف راوی ہے، ابو حمزہ میمون بھی ضعیف ہیں، اور ابن ماجہ کے یہاں اسود بن عامر کی جگہ یحییٰ بن آدم ہیں لیکن ان کی روایت شریک کے دیگر تلامذہ کے برخلاف ہے، دونوں سیاق سے یہ ضعیف ہے)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(659 ،660) إسناده ضعيف / جه 1789 ¤ أبوحمزة ميمون الأعور: ضعيف (تق:7057)
جامع الترمذي
660
في المال حقا سوى الزكاة
«انظر ما قبلہ (ضعیف)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(659 ،660) إسناده ضعيف / جه 1789 ¤ أبوحمزة ميمون الأعور: ضعيف (تق:7057)
سنن ابن ماجه
1789
ليس في المال حق سوى الزكاة
« سنن الترمذی/الزکاة 27 ( 659 ، 660 ) ، ( تحفة الأشراف : 18026 ) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/الزکاة 13 ( 1677 ) ( ضعیف منکر ) » ( سند میں درج ابو حمزہ میمون ا الٔاعور ضعیف راوی ہے ، اور شریک القاضی بھی ضعیف راوی ہیں ، نیز ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الضعیفة ، للالبانی : 4383 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ترمذي (659،660)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 443