🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ترمذی حدیث نمبر 841 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
جامع الترمذي
841
تزوج رسول الله ميمونة وهو حلال وبنى بها وهو حلال وكنت أنا الرسول فيما بينهما
«تفرد بہ المؤلف، وانظر سنن الدارمی/المناسک 21 (1866) ( تحفة الأشراف : 12017) ، و مسند احمد (6/392-393) (ضعیف) (اس کا آخری ٹکڑا میں ’’ أنا الرسول بينهما ‘‘ میں دونوں کے درمیان قاصد تھا) ، ضعیف ہے کیونکہ اس سے قوی روایت میں ہے کہ ’’ عباس رضی الله عنہ ‘‘ نے یہ شادی کرائی تھی، اس کے راوی ’’ مطرالوراق ‘‘ حافظے کے ضعیف ہیں، اس روایت کا مرسل ہونا ہی زیادہ صحیح ہے، اس کا پہلا ٹکڑا حدیث رقم: 845کے طریق سے صحیح ہے)»