سوانح حیات: امام ابوعبداللہ عبدالرحمٰن بن القاسم رحمہ الله
موطأ امام مالک روايۃ ابن القاسم کے مزید راوۃ
ابوجعفر احمد بن ابی سلیمان:
① ابوجعفر احمد بن ابی سلیمان داود الصواف رحمہ اللہ
ابن فرحون نے کہا: «و كان حافظًا للفقه مقدمًا فيه مع ورع فى دينه ...» آپ دین میں پرہیزگاری کے ساتھ فقہ کے حافظ (اور) اس میں متقدم تھے۔ [الديباج المذهب، ص: 95، ت 34]