🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سوانح حیات: امام احمد بن محمد بن عیسیٰ البرتی رحمہ اللہ
سوانح حیات​
نام اور کنیت:
آپ کا نام احمد بن محمد بن عیسیٰ بن الازھر ہے۔ کنیت ابو العباس۔ بغداد کے گرد و نواح میں بستی برت کے ساتھ نسبت کی وجہ سے البرتی البغدادی کہا جاتا ہے۔