🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سوانح حیات: امام احمد بن محمد بن عیسیٰ البرتی رحمہ اللہ
سوانح حیات​
پیدائش:
امام ذہبی رحمہ اللہ نے سیر اعلام النبلاء [407/2] میں لکھا ہے کہ آپ سن 190 ہجری کے بعد پیدا ہوئے اور تذکرۃ الحفاظ [596/2] میں فرمایا کہ آپ 200 ہجری سے قبل پیدا ہوئے۔