🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سوانح حیات: امام ابوداود رحمہ اللہ
سوانح حیات
سجستانی نسبت:
سیستان یا (سجستان) میں سکونت کی وجہ سے ہے، جو سندھ و ہرات کے مابین اور قندھار (افغانستان) کے متصل واقع ہے۔