قرآن مجيد

سورة البقرة
يَسْأَلُونَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِيهِ قُلْ قِتَالٌ فِيهِ كَبِيرٌ وَصَدٌّ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ وَكُفْرٌ بِهِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَإِخْرَاجُ أَهْلِهِ مِنْهُ أَكْبَرُ عِنْدَ اللَّهِ وَالْفِتْنَةُ أَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ وَلَا يَزَالُونَ يُقَاتِلُونَكُمْ حَتَّى يَرُدُّوكُمْ عَنْ دِينِكُمْ إِنِ اسْتَطَاعُوا وَمَنْ يَرْتَدِدْ مِنْكُمْ عَنْ دِينِهِ فَيَمُتْ وَهُوَ كَافِرٌ فَأُولَئِكَ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ[217]
وہ تجھ سے حرمت والے مہینے کے متعلق اس میں لڑنے کے بارے میں پوچھتے ہیں، کہہ دے اس میں لڑنا بہت بڑا ہے اور اللہ کے راستے سے روکنا اور اس سے کفر کرنا اور مسجد حرام سے (روکنا) اور اس کے رہنے والوں کو اس سے نکالنا اللہ کے نزدیک اس سے زیادہ بڑا ہے اور فتنہ قتل سے زیادہ بڑا ہے۔ اور وہ تم سے ہمیشہ لڑتے رہیں گے، یہاں تک کہ تمھیں تمھارے دین سے پھیر دیں، اگر کر سکیں، اور تم میں سے جو اپنے دین سے پھر جائے، پھر اس حال میں مرے کہ وہ کافر ہو تو یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت میں ضائع ہوگئے اور یہی لوگ آگ والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔[217]

لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
يَسْأَلُونَكَس أ ل Adding Soon
عَنِ Adding Soon
الشَّهْرِش ه ر Adding Soon
الْحَرَامِح ر م
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے
مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
.
قِتَالٍق ت ل Adding Soon
فِيهِ Adding Soon
قُلْق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
قِتَالٌق ت ل Adding Soon
فِيهِ Adding Soon
كَبِيرٌك ب ر
تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔
فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
.
عَظِیْم:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔
عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
.
كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔
كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
.
كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔
ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
.
وَصَدٌّص د د
صَدَّ:چیخنا ، چلانا یا کراہنا۔
صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
.
عَنْ Adding Soon
سَبِيلِس ب ل Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَكُفْرٌك ف ر
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
بِهِ Adding Soon
وَالْمَسْجِدِس ج د Adding Soon
الْحَرَامِح ر م
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے
مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
.
وَإِخْرَاجُخ ر ج Adding Soon
أَهْلِهِأ ه ل
اَھْل:کسی شخص کے ہم نسب لوگ یا وہ جو ایک ہی مسکن میں رہتے ہوں۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
مِنْهُ Adding Soon
أَكْبَرُك ب ر
تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔
فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
.
عَظِیْم:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔
عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
.
كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔
كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
.
كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔
ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
.
عِنْدَع ن د Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَالْفِتْنَةُف ت ن
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔
بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
.
فِتْنَة:الزام سے یکسر انکار کر دینے کے لیے آتا ہے۔
فِتْنَة، عَذَرَ،
.
أَكْبَرُك ب ر
تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔
فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
.
عَظِیْم:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔
عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
.
كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔
كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
.
كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔
ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
.
مِنَ Adding Soon
الْقَتْلِق ت ل Adding Soon
وَلَا Adding Soon
يَزَالُونَز ي ل
زَیَّلَ:کسی کو ایک جگہ سے سرکا کر یا ہٹا کر دوسروں سے الگ کر دینا۔
فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
.
تَزَیَّلَ:اپنی جگہ چھوڑ دینا اور ہٹ کر علیحدہ ہونا۔
تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
.
يُقَاتِلُونَكُمْق ت ل Adding Soon
حَتَّى Adding Soon
يَرُدُّوكُمْر د د Adding Soon
عَنْ Adding Soon
دِينِكُمْد ي ن
دَیْن:کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔
قَرْض، دَیْن،
.
دَانَ:جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
إِنِ Adding Soon
اسْتَطَاعُواط و ع
اَطَاعَ:دل کی خوشی کے ساتھ کسی کا حکم بجا لانا۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
تَطَوَّعَ:فرائض پر اپنے شوق سے زیادتی کے لیے آتا ہے۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
وَمَنْ Adding Soon
يَرْتَدِدْر د د Adding Soon
مِنْكُمْ Adding Soon
عَنْ Adding Soon
دِينِهِد ي ن
دَیْن:کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔
قَرْض، دَیْن،
.
دَانَ:جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
فَيَمُتْم و ت Adding Soon
وَهُوَ Adding Soon
كَافِرٌك ف ر
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
فَأُولَئِكَ Adding Soon
حَبِطَتْح ب ط
حَبِطَ ، اَحْبَطَ:بعض دوسرے اسباب کی وجہ سے کوئی عمل بے اثر اور بے نتیجہ ثابت ہونا۔
ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
.
أَعْمَالُهُمْع م ل Adding Soon
فِي Adding Soon
الدُّنْيَاد ن و Adding Soon
وَالْآخِرَةِأ خ ر
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
آخرة،
.
وَأُولَئِكَ Adding Soon
أَصْحَابُص ح ب
صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
النَّارِن و ر
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔
نَارَ، لَظَى،
.
هُمْ Adding Soon
فِيهَا Adding Soon
خَالِدُونَخ ل د
خَلَدَ:طویل عرصہ تک رہنا کے لیے جس میں تعیر وفساد نہ ہو۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com