قرآن مجيد

سورة النور
لَيْسَ عَلَى الْأَعْمَى حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْأَعْرَجِ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْمَرِيضِ حَرَجٌ وَلَا عَلَى أَنْفُسِكُمْ أَنْ تَأْكُلُوا مِنْ بُيُوتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ آبَائِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أُمَّهَاتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ إِخْوَانِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَخَوَاتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَعْمَامِكُمْ أَوْ بُيُوتِ عَمَّاتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَخْوَالِكُمْ أَوْ بُيُوتِ خَالَاتِكُمْ أَوْ مَا مَلَكْتُمْ مَفَاتِحَهُ أَوْ صَدِيقِكُمْ لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَأْكُلُوا جَمِيعًا أَوْ أَشْتَاتًا فَإِذَا دَخَلْتُمْ بُيُوتًا فَسَلِّمُوا عَلَى أَنْفُسِكُمْ تَحِيَّةً مِنْ عِنْدِ اللَّهِ مُبَارَكَةً طَيِّبَةً كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ[61]
نہ اندھے پر کوئی حرج ہے اور نہ لنگڑے پر کوئی حرج ہے اور نہ بیمار پر کوئی حرج ہے اور نہ خود تم پر کہ تم اپنے گھروں سے کھاؤ، یا اپنے باپوں کے گھروں سے، یا اپنی ماؤں کے گھروں سے، یا اپنے بھائیوں کے گھروں سے، یا اپنی بہنوں کے گھروں سے، یا اپنے چچاؤں کے گھروں سے، یا اپنی پھو پھیوں کے گھروں سے، یا اپنے ماموؤں کے گھروں سے، یا اپنی خالائوں کے گھروں سے، یا (اس گھر سے) جس کی چابیوں کے تم مالک بنے ہو، یا اپنے دوست (کے گھر) سے۔ تم پر کوئی گناہ نہیں کہ اکٹھے کھائو یا الگ الگ۔ پھر جب تم کسی طرح کے گھروں میں داخل ہو تو اپنے لوگوں پر سلام کہو، زندہ سلامت رہنے کی دعا جو اللہ کی طرف سے مقرر کی ہوئی بابرکت، پاکیزہ ہے۔ اسی طرح اللہ تمھارے لیے آیات کھول کر بیان کرتا ہے، تاکہ تم سمجھ جاؤ۔[61]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
لَيْسَل ي س Adding Soon
عَلَى Adding Soon
الْأَعْمَىع م ي
اَعْمٰي:مادر زاد اندھا
اَعْمٰي، اَكْمَهَ، عَمِهَ،
.
حَرَجٌح ر ج Adding Soon
وَلَا Adding Soon
عَلَى Adding Soon
الْأَعْرَجِع ر ج Adding Soon
حَرَجٌح ر ج Adding Soon
وَلَا Adding Soon
عَلَى Adding Soon
الْمَرِيضِم ر ض
مَرِیْض:جسمانی ، قلبی، معمولی یا سخت ہر طرح کے بیماری کے لیے۔
سَقِیْم، مَرِیْض، حَرَضَ،
.
حَرَجٌح ر ج Adding Soon
وَلَا Adding Soon
عَلَى Adding Soon
أَنْفُسِكُمْن ف س Adding Soon
أَنْ Adding Soon
تَأْكُلُواأ ك ل Adding Soon
مِنْ Adding Soon
بُيُوتِكُمْب ي ت Adding Soon
أَوْ Adding Soon
بُيُوتِب ي ت Adding Soon
آبَائِكُمْأ ب و
اَبْ:0
وَالِدٌ، اَبْ،
.
أَوْ Adding Soon
بُيُوتِب ي ت Adding Soon
أُمَّهَاتِكُمْأ م م
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
أَوْ Adding Soon
بُيُوتِب ي ت Adding Soon
إِخْوَانِكُمْأ خ و
اِخْوَةٌ:بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے
اِخْوَةٌ،
.
أَوْ Adding Soon
بُيُوتِب ي ت Adding Soon
أَخَوَاتِكُمْأ خ و
اِخْوَةٌ:بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے
اِخْوَةٌ،
.
أَوْ Adding Soon
بُيُوتِب ي ت Adding Soon
أَعْمَامِكُمْع م م Adding Soon
أَوْ Adding Soon
بُيُوتِب ي ت Adding Soon
عَمَّاتِكُمْع م م Adding Soon
أَوْ Adding Soon
بُيُوتِب ي ت Adding Soon
أَخْوَالِكُمْخ و ل Adding Soon
أَوْ Adding Soon
بُيُوتِب ي ت Adding Soon
خَالَاتِكُمْخ و ل Adding Soon
أَوْ Adding Soon
مَا Adding Soon
مَلَكْتُمْم ل ك
مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔
مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
.
مَفَاتِحَهُف ت ح Adding Soon
أَوْ Adding Soon
صَدِيقِكُمْص د ق Adding Soon
لَيْسَل ي س Adding Soon
عَلَيْكُمْ Adding Soon
جُنَاحٌج ن ح
جَنَاحَ:ان دونوں کا مجموعہ یعنی کندھے سے انگلی کے سرے تک «جَنَاحَ» ہے۔
جَنَاحَ، عَضُد، ذِرَاع،
.
أَنْ Adding Soon
تَأْكُلُواأ ك ل Adding Soon
جَمِيعًاج م ع
جَمَعَ:جمع کا لفظ عام ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے لیے اور ظاہری اور معنوی سب صورتوں میں استعمال ہوتا ہے۔
جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
.
اِجْتَمَعَ:اجتمع صرف جانداروں کو اکٹھا کرنے کے لئے۔
جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
.
أَوْ Adding Soon
أَشْتَاتًاش ت ت Adding Soon
فَإِذَا Adding Soon
دَخَلْتُمْد خ ل Adding Soon
بُيُوتًاب ي ت Adding Soon
فَسَلِّمُواس ل م
اْسْلَمَ:کسی کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
عَلَى Adding Soon
أَنْفُسِكُمْن ف س Adding Soon
تَحِيَّةًح ي ي Adding Soon
مِنْ Adding Soon
عِنْدِع ن د Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
مُبَارَكَةًب ر ك
مُبَارَك:ہر وہ چیز جو خیر کا پہلو لیے ہو اور نتیجہ خیز ثابت ہو۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
تَبَارَك:اللہ تعالیٰ کی ذات بابرکات۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
طَيِّبَةًط ي ب
طیّب:پاکیزہ اور حلال چیز۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
طوبٰي:ایسی خوشحالی اور خیر و برکت جو دل کو لبھاتی ہو۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
كَذَلِكَ Adding Soon
يُبَيِّنُب ي ن
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
لَكُمُ Adding Soon
الْآيَاتِأ ي ي Adding Soon
لَعَلَّكُمْ Adding Soon
تَعْقِلُونَع ق ل Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com