قرآن مجيد

سورة المجادلة
وَالَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِنْ نِسَائِهِمْ ثُمَّ يَعُودُونَ لِمَا قَالُوا فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَتَمَاسَّا ذَلِكُمْ تُوعَظُونَ بِهِ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ[3]
اور وہ لوگ جو اپنی بیویوں سے ظہار کرتے ہیں، پھر اس سے رجوع کرلیتے ہیں جو انھوں نے کہا ،تو ایک گردن آزاد کرنا ہے، اس سے پہلے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں، یہ ہے وہ (کفارہ) جس کے ساتھ تم نصیحت کیے جائو گے،اور اللہ اس سے جو تم کرتے ہو، پور ی طرح باخبر ہے۔[3]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَالَّذِينَ Adding Soon
يُظَاهِرُونَظ ه ر
ظَهَرَ:ظاہری واقعات و حالات سے واقفیت بہم پہنچانے پر۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
اَظْهَرَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «ظَهَرَ» سے «اَظْهَرَ» ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
مِنْ Adding Soon
نِسَائِهِمْن س و
نِسَاءٌ:عام عورتیں۔ یہ لفظ بھی بیویوں کے لیے استعمال ہوا ہے ۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
ثُمَّ Adding Soon
يَعُودُونَع و د Adding Soon
لِمَا Adding Soon
قَالُواق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
فَتَحْرِيرُح ر ر
حرّ:عبد کے مقابلہ میں آزاد۔
حرّ، مُحْصَنَات، سُدٰي،
.
تحرير:تحریر کا لفظ صرف غلام کو آزاد کرنے کے لئے مخصوص ہے۔
تحرير، طلاق، تسريح،
.
رَقَبَةٍر ق ب
اِرْتَقَبَ:انتظار کرنا اور چوکس رہنا۔ کڑی نظر رکھنا ۔ عموما برائی کے وقت کی انتظار کے لیے آتا ہے۔
اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
.
مِنْ Adding Soon
قَبْلِق ب ل
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
.
أَنْ Adding Soon
يَتَمَاسَّام س س Adding Soon
ذَلِكُمْ Adding Soon
تُوعَظُونَو ع ظ Adding Soon
بِهِ Adding Soon
وَاللَّهُأ ل ه Adding Soon
بِمَا Adding Soon
تَعْمَلُونَع م ل Adding Soon
خَبِيرٌخ ب ر
خَبَرَ:جب علم کے ساتھ اس کے جانچ بھی ہوچکی ہو۔ تب استعمال ہوتا ہے۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com