قرآن مجيد

سورة النساء
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا ضَرَبْتُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَتَبَيَّنُوا وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ أَلْقَى إِلَيْكُمُ السَّلَامَ لَسْتَ مُؤْمِنًا تَبْتَغُونَ عَرَضَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فَعِنْدَ اللَّهِ مَغَانِمُ كَثِيرَةٌ كَذَلِكَ كُنْتُمْ مِنْ قَبْلُ فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْكُمْ فَتَبَيَّنُوا إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا[94]
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! جب تم اللہ کے راستے میں سفر کرو تو خوب تحقیق کر لو اور جو تمھیں سلام پیش کرے اسے یہ نہ کہو کہ تم مومن نہیں۔ تم دنیا کی زندگی کا سامان چاہتے ہو تو اللہ کے پاس بہت سی غنیمتیں ہیں، اس سے پہلے تم بھی ایسے ہی تھے تو اللہ نے تم پر احسان فرمایا۔ پس خوب تحقیق کر لو ، بے شک اللہ ہمیشہ اس سے جو تم کرتے ہو، پورا با خبر ہے۔[94]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
يَا أَيُّهَا Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
آمَنُواأ م ن Adding Soon
إِذَا Adding Soon
ضَرَبْتُمْض ر ب
ضَرَبَ:مثلا مثال یا کہاوت بیان کرنا۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
فِي Adding Soon
سَبِيلِس ب ل Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
فَتَبَيَّنُواب ي ن
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
وَلَا Adding Soon
تَقُولُواق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
لِمَنْ Adding Soon
أَلْقَىل ق ي Adding Soon
إِلَيْكُمُ Adding Soon
السَّلَامَس ل م
اْسْلَمَ:کسی کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
لَسْتَل ي س Adding Soon
مُؤْمِنًاأ م ن Adding Soon
تَبْتَغُونَب غ ي
بَغَآء:لونڈی کا بدکاری کرنا یا پیشہ ور عورت کا زنا کا پیشہ ۔
زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
.
عَرَضَع ر ض
عَرَّضَ:اور عرض میں اشارہ کرنا مقصود نہیں بلکہ اشارہ کنایہ سے بات سمجھانا مقصود ہوتا ہے۔
اَشَارَ، رَمَزَ، تَغَامَزَ، عَرَّضَ،
.
عَارِضْ:ایسا بادل جس میں بوندا باندی کی ابتداء ہو چکی ہو۔
سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
.
الْحَيَاةِح ي ي Adding Soon
الدُّنْيَاد ن و Adding Soon
فَعِنْدَع ن د Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
مَغَانِمُغ ن م
غَنَم:غنم صرف بکریوں کے ریوڑ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
غَنَم، مَعْز،
.
كَثِيرَةٌك ث ر
كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
كَذَلِكَ Adding Soon
كُنْتُمْك و ن Adding Soon
مِنْ Adding Soon
قَبْلُق ب ل
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
.
فَمَنَّم ن ن
مَنَّ:کسی بڑے احسان کرنے کے لئے۔
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
عَلَيْكُمْ Adding Soon
فَتَبَيَّنُواب ي ن
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
إِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
بِمَا Adding Soon
تَعْمَلُونَع م ل Adding Soon
خَبِيرًاخ ب ر
خَبَرَ:جب علم کے ساتھ اس کے جانچ بھی ہوچکی ہو۔ تب استعمال ہوتا ہے۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com