قرآن مجيد

سورة الانعام
قَدْ خَسِرَ الَّذِينَ قَتَلُوا أَوْلَادَهُمْ سَفَهًا بِغَيْرِ عِلْمٍ وَحَرَّمُوا مَا رَزَقَهُمُ اللَّهُ افْتِرَاءً عَلَى اللَّهِ قَدْ ضَلُّوا وَمَا كَانُوا مُهْتَدِينَ[140]
بے شک ان لوگوں نے خسارہ اٹھایا جنھوں نے اپنی اولاد کو بے وقوفی سے کچھ جانے بغیر قتل کیا اور اللہ نے انھیں جو کچھ دیا تھا اسے اللہ پر جھوٹ باندھتے ہوئے حرام ٹھہرا لیا۔ یقینا وہ گمراہ ہوگئے اور ہدایت پانے والے نہ ہوئے۔[140]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
قَدْ Adding Soon
خَسِرَخ س ر Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
قَتَلُواق ت ل Adding Soon
أَوْلَادَهُمْو ل د
اَوْلَاد:اولاد بیٹے ، بیٹیاں، پوتے ، پوتیاں اور آگے تک۔
اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
.
وَالِدٌ:والد کا لفظ صرف باپ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
وَالِدٌ، اَبْ،
وَلِوَالِدَيْكَ:ماں باپ دونوں کے لیے والدین کا لفظ آئے گا۔
.
وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ:آٹھ دس سال کی عمر تک کا بچہ والد کی طرف نسبت کے لحاظ سے ہر عمر کا آدمی۔
اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
.
ولد ، ولید ، مولود:ہر وہ بچہ جسے ماں نے جنا وہ ولد بھی ہے ، ولید بھی اور مولود بھی۔
ولد ، ولید ، مولود،
.
سَفَهًاس ف ه Adding Soon
بِغَيْرِغ ي ر
غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
عِلْمٍع ل م
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
وَحَرَّمُواح ر م
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے
مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
.
مَا Adding Soon
رَزَقَهُمُر ز ق Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
افْتِرَاءًف ر ي
افتراء:فساد اور بگاڑ پیدا کرنے کی خاطر جھوٹ تراشنا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
اِفْتَرَآء:بناوٹی عقائد جو خود تراش کر اللہ کی طرف منسوب کر دیے جائیں یا جو اصلاح کی بجائے بگاڑ پیدا کریں۔
بُھْتَان، اِفْک، اِفْتَرَآء،
.
عَلَى Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
قَدْ Adding Soon
ضَلُّواض ل ل
ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔
ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
.
ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔
ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
.
ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔
نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
.
وَمَا Adding Soon
كَانُواك و ن Adding Soon
مُهْتَدِينَه د ي Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com