القرآن الكريم . ون کلر ۔ سولہ سطری

القرآن الكريم . ون کلر ۔ سولہ سطری

القرآن الكريم
قیمت (Price): Rs 700
شعبہ خدمت قرآن کریم
قرآن کریم سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اس کو سیکھنا سکھانا افضل ترین لوگوں کا کام ہے۔ اس کو نشر کرنا بھی بہت بڑی سعادت ہے۔ اس شعبہ کے تحت دار ابن بشیر کی مطبوعات قرآن کریم 16 سطری ، عمدہ طباعت
ضروری بات قرآن کریم کے متعلق ہماری یہ قیمتی مطبوعات وسیع پیمانے پر خریدیں اور اپنے یا اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ کے طور پر تقسیم کریں تاکہ ہم قرآن کریم کی مبارک تعلیمات کو عام کرنے میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔
کل رقم (Total Price):
Rs 700

متعلقہ کتب (Related Books)

دیگر کتب (Other Books)