20% OFF

الجامع الکامل سے ماخوذ کتاب التفسیر

مصنف: محدث محمد عبدالله اعظمی رحمہ الله

Rs: 12,050 Rs: 14,460
الجامع الکامل سے ماخوذ کتاب التفسیر سلیس اردو ترجمہ کے ساتھ
تفسیر قرآن کے متعلق تمام صحیح احادیث پر مشتمل ایک مستند کتاب جس میں پورے قرآن کریم کے متعلق تمام صحیح احادیث کو محدث مدینہ نے مرتب کیا اور اب اسے سلیس اردو ترجمہ کے ساتھ خصوصی طور پر اُردو داں طبقہ کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔
تاکہ قرآن کریم کی اس مبارک اور صحیح مستند تفسیر سے عام مسلمان ، طلبہ و علماء مستفید ہو سکیں۔
آپ نے جس بھی آیت کریمہ کی تفسیر کا مطالعہ کرنا ہے اس کے متعلق تمام صحیح احادیث آپ کو یکجا ملیں گی۔
Rs: 12,050

متعلقہ کتب (Related)

دیگر کتب (Other Books)