|
|
فہم دین پروگرام
اثبات رفع یدین کی 245 احادیث
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 647
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، أَنَّهُ حَدَّثَهُمْ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا رَكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، حَتَّى يُحَاذِي بِهِمَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ
ہمیں اسماعیل بن مسعود نے خبر دی، کہا: ہمیں یزید نے خبر دی جو زریع کا بیٹا ہے، کہا: ہمیں سعید نے خبر دی، انہوں نے قتادہ سے انہوں نے نصر بن عاصم سے وہ ان کو بیان کرتے ہیں مالک بن حویرث «رضي الله تعالىٰ عنه» سے کہ انہوں نے نبی کریم «صلى الله عليه وسلم» کو دیکھا کہ آپ «صلى الله عليه وسلم» نے دونوں ہاتھ اٹھائے جب رکوع کیا اور جب رکوع سے سر اٹھایا۔ یہاں تک کہ دونوں کانوں کی لو تک۔
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 648
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا دَخَلَ الصَّلَاةَ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ، وَإِذَا قَالَ: «سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» قَالَ: «رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ»، وَكَانَ لَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ
ہمیں عمرو بن علی نے خبر دی، کہا: ہمیں یحیٰی بن سعید نے خبر دی، کہا: ہمیں مالک بن انس نے بیان کیا، انہوں نے زہری سے، انہوں نے سالم سے، انہوں نے اپنے والد عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بیان کیا، یقیناً رسول اللہ «صلى الله عليه وسلم» جب نماز میں داخل ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے کندھوں کے برابر اٹھاتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اسی طرح کرتے اور جب «سمع الله لمن حمده» کہتے تو «ربنا لك الحمد» کہتے اور آپ «صلی اللہ علیہ وسلم » دو سجدوں کے درمیان ہاتھ نہ اٹھاتے تھے۔
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 650
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، رَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا، وَقَالَ: «سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، رَبِّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ»، وَكَانَ لَا يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ
ہمیں سوید بن نصر نے خبر دی، کہا: ہمیں عبداللہ نے بیان کیا، انہوں نے مالک سے، انہوں نے شہاب سے، انہوں نے سالم سے انہوں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کیا کہ یقیناً رسول اللہ «صلی اللہ علیہ وسلم » جب نماز شروع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے کندھوں کے برابر اٹھاتے اور جب رکوع کیلئے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو دونوں ہاتھوں کو اسی طرح اٹھاتے اور کہتے «سمع اللہ لمن حمدۃ ربنا و لک الحمد» اور سجدوں میں اس طرح نہ کرتے تھے۔
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 676
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، أنه رَأَى نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ فِي صَلَاتِهِ إِذَا رَكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ رُكُوعِهِ، وَإِذَا سَجَدَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ، مِنْ سُجُودِهِ حَتَّى يُحَاذِي بِهِمَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ
ہمیں محمد بن مثنٰی نے خبر دی، کہا: ہمیں ابن ابی عدی نے بیان کیا، ابن ابی عدی نے سعید سے روایت کی، سعید نے قتادۃ سے روایت کی، قتادہ نے نصر بن عاصم سے روایت کی، نصر بن عاصم نے مالک بن حویدث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے اللہ کے نبی «صلی اللہ علیہ وسلم » کو نماز میں ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھا جب آپ «صلی اللہ علیہ وسلم » نے رکوع کیا اور رکوع سے سر اٹھایا اور جب سجدہ کیا اور سجدے سے سر اٹھایا۔ حتی کہ دونوں ہاتھ کانوں کے کناروں کے برابر ہو جاتے۔
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 677
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، أَنَّهُ رَأَى نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ فَذَكَرَ مِثْلَهُ
ہمیں محمد بن مثنٰی نے خبر دی، کہا: ہمیں عبدالاعلیٰ نے بیان کیا، کہا: ہمیں سعید نے بیان کیا، انہوں نے قتادۃ سے روایت کیا، انہوں نے نصر بن عاصم سے روایت کیا، انہوں نے مالک بن حویدث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ انہوں نے اللہ کے نبی «صلی اللہ علیہ وسلم » کو ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھا، پچھلی حدیث کی طرح ذکر کیا۔
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 678
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ... فَذَكَرَ نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ، وَإِذَا رَكَعَ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السُّجُودِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ
امام نسائی نے کہا: ہمیں محمد بن مثنیٰ نے خبر دی، محمد بن مثنیٰ نے کہا: ہمیں معاذ بن ہشام نے بیان کیا، معاذ نے کہا: مجھے میرے باپ ہشام نے بیان کیا، ہشام نے قتادہ سے روایت کی، قتادہ نے نصر بن عاصم سے روایت کی، نصر بن عاصم نے مالک بن حویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، یقیناً اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز داخل ہوتے... پس اسی طرح ذکر کیا اور اس میں ان الفاظ کا اضافہ کیا اور جب رکوع کیا تو اسی طرح کیا اور جب رکوع سے سر اٹھایا تو اسی طرح کیا اور جب سجدوں سے سر اٹھایا تو اسی طرح کیا۔
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 679
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْكُوفِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، وَإِذَا رَكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ، وَكَانَ لَا يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ»
امام نسائی نے کہا: ہمیں محمد بن عبید بن محمد کوفی نے خبر دی، محمد عبید کوفی نے کہا: ہمیں ابن مبارک نے بیان کیا، ابن مبارک نے معمر سے روایت کی، معمر نے زہری سے روایت کی، زہری نے سالم سے روایت کی، سالم نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اور رکوع کرتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھاتے تھے اور سجدوں میں ایسا نہیں کرتے تھے۔
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 693
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَاصِحٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ قَالَ: سَمِعْتُ عَاصِمَ بْنَ كُلَيْبٍ، يَذْكُرُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ: قَدِمَتُ الْمَدِينَةَ فَقُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَى صَلَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى رَأَيْتُ إِبْهَامَيْهِ قَرِيبًا مِنْ أُذُنَيْهِ، فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ، فَقَالَ: «سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ»، ثُمَّ كَبَّرَ وَسَجَدَ، فَكَانَتْ يَدَاهُ مِنْ أُذُنَيْهِ عَلَى الْمَوْضِعِ الَّذِي اسْتَقْبَلَ بِهِمَا الصَّلَاةَ"
امام نسائی نے کہا: ہمیں احمد بن ناصح نے خبر دی، احمد بن ناصح نے کہا: ہمیں ابن ادریس نے بیان کیا، ابن ادریس نے کہا: میں نے عاصم بن کلیب سے سنا، عاصم اپنے باپ کلیب سے ذکر کرتا ہے، کلیب نے وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، میں مدینہ آیا، میں نے کہا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز دیکھوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تکبیر کہی اور اپنے ہاتھوں کو اٹھایا حتیٰ کہ میں نے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے انگوٹھے کانوں کے قریب تھے، پس جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع کا ارادہ کیا، تکبیر کہی اور دونوں ہاتھوں کو اٹھایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع سے سر اٹھایا «سمع الله لمن حمده» کہا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تکبیر کہی اور سجدہ کیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ کانوں کے قریب اسی مقام پر تھے جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز شروع کرتے وقت رکھے تھے۔
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 750
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنُ يَزِيدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرَأَيْتُهُ يَرْفَعُ يَدَيْهِ، إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ حَتَّى يُحَاذِي مَنْكِبَيْهِ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ، وَإِذَا جَلَسَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ، أَضْجَعَ الْيُسْرَى، وَنَصَبَ الْيُمْنَى، وَوُضِعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، وَنَصَبَ إصْبُعَهُ الدَّعَّاءَةَ، وَوُضِعَ يَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى رِجْلِهِ الْيُسْرَى قَالَ: «ثُمَّ أَتَيْتُهُمْ مِنْ قَابِلٍ فَرَأَيْتُهُمْ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ فِي الْبَرَانِسِ»
امام نسائی نے کہا: ہمیں محمد بن عبداللہ بن یزید نے خبر دی، محمد بن عبداللہ نے کہا: ہمیں سفیان نے بیان کیا، سفیان نے کہا: ہمیں عاصم بن کلیب نے بیان کیا، عاصم نے اپنے باپ کلیب سے روایت کی، کلیب نے وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، پس میں نے دیکھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب نماز شروع کی تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے، حتٰی کہ کندھوں کے برابر کیئے اور جب رکوع کا ارادہ کیا اور جب دو رکعتوں کے بعد بیٹھے تو بایاں پاؤں بچھا دیا اور دایاں پاؤں کھڑا رکھا اور دایاں ہاتھ اپنی دائیں ران پر رکھا اور دعا والی انگلی اٹھا لی اور بایاں ہاتھ بائیں ٹانگ پر رکھا۔ وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: پھر میں اگلے سال آیا، پس میں نے ان کو دیکھا وہ اپنے ہاتھوں کو اوڑھنی میں اٹھا رہے تھے۔
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 952
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي سَالِمٌ، وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ الْحِمْصِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ، عَنْ شُعَيْبٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا افْتَتَحَ التَّكْبِيرَ فِي الصَّلَاةِ، رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ يُكَبِّرُ، حَتَّى يَجْعَلَهُمَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ، ثُمَّ إِذَا قَالَ: «سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ، وَقَالَ: «رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ»، وَلَا يَفْعَلُ ذَلِكَ حِينَ يَسْجُدُ، وَلَا حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنَ السُّجُودِ
"امام نسائی نے کہا: ہمیں عمرو بن منصور نے خبر دی، عمرو بن منصور نے کہا: ہمیں علی بن عیاش نے بیان کیا، علی بن عیاش نے کہا: ہمیں شعیب بن ابی ھمزہ نے بیان کیا، شعیب بن ھمزہ نے زہری سے روایت کی، زہری نے کہا: مجھے سالم نے بیان کیا
دوسری سند:
امام نسائی نے کہا: ہمیں احمد بن محمد حمصی نے خبر دی، احمد بن محمد نے کہا: ہمیں عثمان نے بیان کیا، عثمان نے شعیب سے روایت کی، شعیب نے محمد سے روایت کی، محمد نے کہا: مجھے سالم بن عبداللہ بن عمر نے خبر دی، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: میں نے دیکھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کی افتتاحی تکبیر کہتے تو اپنے ہاتھوں کو اٹھاتے جس وقت تکبیر کہتے، حتٰی کہ اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے کندھوں کے برابر کر لیتے اور جب رکوع کیلئے تکبیر کہتے تو اسی طرح کرتے، پھر جب «سمع الله لمن حمدة» کہتے تو اسی طرح کرتے اور «ربنا ولك الحمد» کہتے۔ سجدہ کرتے وقت اس طرح نہ کرتے اور نہ ہی سجدوں سے سر اٹھاتے وقت اس طرح کرتے۔
دوسری سند:
امام نسائی نے کہا: ہمیں احمد بن محمد حمصی نے خبر دی، احمد بن محمد نے کہا: ہمیں عثمان نے بیان کیا، عثمان نے شعیب سے روایت کی، شعیب نے محمد سے روایت کی، محمد نے کہا: مجھے سالم بن عبداللہ بن عمر نے خبر دی، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: میں نے دیکھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کی افتتاحی تکبیر کہتے تو اپنے ہاتھوں کو اٹھاتے جس وقت تکبیر کہتے، حتٰی کہ اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے کندھوں کے برابر کر لیتے اور جب رکوع کیلئے تکبیر کہتے تو اسی طرح کرتے، پھر جب «سمع الله لمن حمدة» کہتے تو اسی طرح کرتے اور «ربنا ولك الحمد» کہتے۔ سجدہ کرتے وقت اس طرح نہ کرتے اور نہ ہی سجدوں سے سر اٹھاتے وقت اس طرح کرتے۔
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 953
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ وَهُوَ ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ، حَتَّى تَكُونَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، ثُمَّ يُكَبِّرُ. قَالَ: وَكَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ حِينَ يُكَبِّرُ لِلرُّكُوعِ، وَيَفْعَلُ ذَلِكَ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، فَيَقُولُ: «سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ»، وَلَا يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 954
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، وَإِذَا رَكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ، وَقَالَ: «سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ». وَكَانَ لَا يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 956
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: سَمِعْتُ نَصْرَ بْنَ عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ إِذَا صَلَّى رَفَعَ يَدَيْهِ، حِينَ يُكَبِّرُ حِيَالَ أُذُنَيْهِ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 957
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ، وَحِينَ رَكَعَ، وَحِينَ رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، حَتَّى حَاذَتَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ»
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 959
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ سَمْعَانَ قَالَ: جَاءَ أَبُو هُرَيْرَةَ، إِلَى مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ، فَقَالَ: «ثَلَاثٌ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْمَلُ بِهِنَّ، تَرَكَهُنَّ النَّاسُ، كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الصَّلَاةِ مَدًّا، وَيَسْكُتُ هُنَيَّةً، وَيُكَبِّرُ إِذَا سَجَدَ، وَإِذَا رَكَعَ»
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 965
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، عَنْ زَائِدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، أَنَّ وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ، أَخْبَرَهُ قَالَ: «قُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ يُصَلِّي، فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ، فَقَامَ فَكَبَّرَ، وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى حَاذَتَا بِأُذُنَيْهِ، ثُمَّ وَضْعَ يَدِهِ الْيُمْنَى، عَلَى كَفِّهِ الْيُسْرَى، وَالرُّسْغِ وَالسَّاعِدِ، ثُمَّ لَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ مَثَلَهَا»، قَالَ: «وَوَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ، ثُمَّ لَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ مَثَلَهَا، ثُمَّ سَجَدَ فَجَعَلَ كَفَّيْهِ بِحِذَاءِ أُذُنَيْهِ، ثُمَّ قَعَدَ وَافْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى، وَوَضَعَ كَفَّهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ وَرُكْبَتِهِ الْيُسْرَى، وَجَعَلَ حَدَّ مِرْفَقِهِ الْأَيْمَنِ عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، ثُمَّ قَبَضَ اثْنَتَيْنِ مِنْ أَصَابِعِهِ، وَحَلَّقَ حَلَقَةً، ثُمَّ رَفَعَ إصْبُعَهُ، فَرَأَيْتُهُ يُحَرِّكُهَا يَدْعُو بِهَا»
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 1098
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ اللَّيْثِيِّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا كَبَّرَ، وَإِذَا رَكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، حَتَّى بَلَغَتَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ»
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 1099
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، يَرْفَعُ يَدَيْهِ، حَتَّى يُحَاذِي مَنْكِبَيْهِ، وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ»
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 1106
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ: سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللهِ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، وَإِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ يَرْفَعُ يَدَيْهِ كَذَلِكَ حِذَاءَ الْمَنْكِبَيْنِ"
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 1187
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ:" إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، وَإِذَا رَكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، وَإِذَا جَلَسَ أَضْجَعَ الْيُسْرَى وَنَصَبَ الْيُمْنَى، وَوَضَعَ يَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُسْرَى، وَيَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، وَعَقَدَ ثِنْتَيْنِ: الْوُسْطَى وَالْإِبْهَامُ، وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ"
سنن الکبری ٰ للنسائی، حدیث نمبر: 1189
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ: قُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ يُصَلِّي، فَقَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ، فَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى حَاذَى بِأُذُنَيْهِ، ثُمَّ أَخَذَ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ، فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَهُمَا مِثْلَ ذَلِكَ، وَوَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ، فَلَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا مِثْلَ ذَلِكَ، فَلَمَّا سَجَدَ وَضْعَ رَأْسَهُ بِذَلِكَ الْمَنْزِلِ مِنْ يَدَيْهِ، ثُمَّ جَلَسَ فَافْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى، وَوَضَعَ يَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُسْرَى، وَحَّدَ مَرْفَقَهُ الْأَيْمَنَ عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، وَقَبَضَ ثِنْتَيْنِ وَحَلَّقَ، وَرَأَيْتُهُ يَقُولُ هَكَذَا، وَأَشَارَ بِشْرٌ بِالسَّبَّابَةِ مِنَ الْيُمْنَى، وَحَلَّقَ الْإِبْهَامَ وَالْوُسْطَى»
مستخرج ابی عوانہ، حدیث نمبر: 1616
حدثنا عبد الله بن أيوب المُخَرِّمي (١)، وسعدان بن نصر، وشعيب بن عمرو في آخرين قالوا: حدثنا سفيان بن عيينة، عن الزهري، عن سالم، عن أبيه، قال: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا افتتح الصلاة رفع يديه حتى يحاذي بهما وقال بعضهم: حذو منكبيه، وإذا أراد أن يركع، وبعد ما يرفع (٢) رأسه من الركوع، ولا يرفعهما، وقال بعضهم: ولا يرفع بين السجدتين. والمعنى واحد (٣).
مستخرج ابی عوانہ، حدیث نمبر: 1617
حدثنا الربيع بن سليمان عن الشافعي، عن ابن عيينة بنحوه، ولا يفعل ذلك بين السجدتين (١).
(١) انظر: الحديث ١٦١٦ السابق وتخريجه.
مستخرج ابی عوانہ، حدیث نمبر: 1618
حدثنا أبو داود (١)، حدثنا علي (٢)، حدثنا سفيان، قال (٣): حدثنا الزهري، قال: أخبرني سالم، عن أبيه، قال: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم بمثله (٤).
(١) هو الحراني.
(٢) هو ابن المديني.
(٣)"قال" لم يذكر في"ك" و"ط".
(٤) انظر: الحديث ١٦١٧ السابق
مستخرج ابی عوانہ، حدیث نمبر: 1619
حدثنا الصائغ بمكة، حدثنا الحميدي، حدثنا سفيان، حدثنا الزهري، أخبرني سالم، عن أبيه، [قال] (١): رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم، مثله (٢).
(١)"قال" لم يذكر في"الأصل" و"م".
(٢) انظر: الحديث ١٦١٦ السابق وتخريجه.