مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
24. بَابُ الْوُضُوءِ بِالنَّبِيذِ .
نبیذ کے ذریعے وضو کرنا
حدیث نمبر: 1077
عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: النَّبِيذُ وُضُوءٌ لِمَنْ لَمْ يَجِدْ غَيْرَهُ.
قَالَ الْأَوْزَاعِيُّ: إِنْ كَانَ مُسْكِرًا فَلَا تَوَضَّأْ بِهِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
قَالَ الْأَوْزَاعِيُّ: إِنْ كَانَ مُسْكِرًا فَلَا تَوَضَّأْ بِهِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
عکرمہ فرماتے ہیں: نبیذ اُس کے لیے وضو کا ذریعہ ہے، جو اس کے علاوہ کچھ اور (یعنی پانی) نہیں پاتا۔ امام اوزاعی فرماتے ہیں: اگر وہ نشہ آور ہو، تو تم اُس کے ذریعے وضو نہ کرو!
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1077]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1077]
الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح