الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
117. ذكر الموقوف على الصحابي
صحابیِ رسول پر موقوف روایات کا تذکرہ۔
حدیث نمبر: M117
أحيانا أذكر قول الصحابي الذي ليس من شرط هذا الكتاب لتقوية الحديث.
بسا اوقات میں حدیث کی تقویت کی خاطر کسی صحابی کا وہ قول بھی ذکر کر دیتا ہوں جو (بذاتِ خود) اس کتاب کی وضع کردہ شرائط پر پورا نہیں اترتا۔ [الجامع الكامل/مقدمة/حدیث: M117]