الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
118. إكثار الراوي المتكلم فيه الأحاديث التي لا يوافق عليها أهلُ العلم
کسی ایسے متکلم فیہ راوی کا بکثرت ایسی احادیث روایت کرنا جن پر اہل علم کی موافقت اور تائید حاصل نہ ہو۔
حدیث نمبر: M118
إكثار الراوي المتكلم فيه الأحاديث التي لا يوافق عليها أهلُ العلم الآخرون لفظًا أو إسنادًا يجعله متروكًا، والجامع الكامل خالٍ من مثل هولاء المتروكين.
جس راوی کی عدالت و ثقاہت میں کلام کیا گیا ہو، اس کا ایسی احادیث بکثرت روایت کرنا جن کے الفاظ یا اسناد پر دیگر اہل علم اتفاق نہ کریں، اسے "متروک" قرار دینے کا باعث بنتا ہے، اور "الجامع الکامل" ایسے متروک راویوں کی مرویات سے یکسر پاک ہے۔ [الجامع الكامل/مقدمة/حدیث: M118]