الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
129. ليس في الجامع الكامل حديث اتفق الناس على تركه
الجامع الکامل میں ایسی کوئی حدیث موجود نہیں ہے جس کے ترک کر دینے پر اہل علم کا اتفاق و اجماع ہو چکا ہو۔
حدیث نمبر: M129
لم أذكر في الجامع حديثا اجتمع الناس على تركه بدون بيان، فإني صُنْتُ الكتابَ من المقلوبات والموضوعات، ولله الحمد.
میں نے اپنی کتاب "الجامع" میں ایسی کوئی حدیث درج نہیں کی جس کے متروک ہونے پر اہل علم کا اتفاق ہو اور میں نے اس کی وضاحت نہ کر دی ہو، یقیناً میں نے اس کتاب کو مقلوب اور موضوع روایات سے محفوظ رکھا ہے، اور تمام تر ثنا و ستائش اللہ ہی کے لیے سزاوار ہے۔ [الجامع الكامل/مقدمة/حدیث: M129]