مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
144. بَابٌ فِي عَاتِكَةَ بِنْتِ زَيْدٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا -
سیدہ عاتکہ بنت زید رضی اللہ عنہا کا تذکرہ
حدیث نمبر: 15431
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَتْ عَاتِكَةُ بِنْتُ زَيْدٍ تَحْتَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: عاتکہ بنت زید، سیدنا عبداللہ بن ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اہلیہ تھیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 15431]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 15431]
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف