🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

342. بَابُ مَا جَاءَ فِي حَشْرَجٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت حشرج رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16164
عَنْ إِسْحَاقَ أَبِي الْحَارِثِ قَالَ: رَأَيْتُ حَشْرَجَ رَجُلًا أَخَذَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَوَضَعَهُ فِي حِجْرِهِ، وَمَسَحَ رَأَسَهُ، وَدَعَا لَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْحَاقُ بْنُ الْحَارِثِ أَبُو الْحَارِثِ قِيلَ فِيهِ: إِنَّهُ مَجْهُولٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
اسحاق ابوحارث بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا حشرج رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ ایک ایسے فرد تھے کہ جنہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پکڑ کر اپنی گود میں بٹھایا تھا، پھر آپ نے ان کے سر پر ہاتھ پھیرا تھا اور ان کے لئے دعا کی تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اسحاق بن حارث ابوحارث نامی کے بارے میں یہ کہا: گیا ہے: یہ مجہول ہے اور اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 16164]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3608)»

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں