صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8. آكل كما يأكل العبد وأجلس كما يجلس العبد فإنما أنا ....
میں اسی طرح کھاتا ہوں جس طرح ایک غلام کھاتا ....
حدیث نمبر: 8
«آكل كما يأكل العبد وأجلس كما يجلس العبد فإنما أنا عبد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں اسی طرح کھاتا ہوں جس طرح ایک غلام کھاتا ہے، اور اسی طرح بیٹھتا ہوں جس طرح ایک غلام بیٹھتا ہے، کیونکہ درحقیقت میں (اللہ کا) ایک بندہ اور غلام ہی ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 8]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد هب] عن يحيى بن أبي كثير مرسلا. الصحيحة 441.»
قال الشيخ الألباني: صحيح