🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

9. آالفقر تخافون؟ والذي نفسي بيده لتصبن عليكم الدنيا صبا حتى ....
کیا تم فقر و محتاجی سے ڈرتے ہو؟ اس ذات ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9
«آالفقر تخافون؟ والذي نفسي بيده لتصبن عليكم الدنيا صبا حتى لا يزيغ قلب أحدكم إن أزاغه إلا هي, وأيم الله لقد تركتكم على مثل البيضاء ليلها ونهارها سواء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم فقر و محتاجی سے ڈرتے ہو؟ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم پر دنیا (کی دولت) اس قدر کثرت سے انڈیلی جائے گی کہ اگر تم میں سے کسی کا دل حق سے بھٹکے گا تو صرف اسی (دنیا کی محبت) کی وجہ سے بھٹکے گا۔ اور اللہ کی قسم! بلاشبہ میں نے تمہیں ایک ایسی روشن اور شفاف راہ پر چھوڑا ہے جس کی رات اور دن بالکل یکساں (روشن) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 9]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن أبي الدرداء. الصحيحة 688.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں