🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

12. آمركم بثلاث وأنهاكم عن ثلاث آمركم أن تعبدوا الله ولا ....
میں تمہیں تین باتوں کا حکم دیتا ہوں اور تین ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12
«آمركم بثلاث وأنهاكم عن ثلاث آمركم أن تعبدوا الله ولا تشركوا به شيئا وأن تعتصموا بحبل الله جميعا ولا تفرقوا وتسمعوا وتطيعوا لمن ولاه الله أمركم وأنهاكم عن قيل وقال وكثرة السؤال وإضاعة المال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں تین باتوں کا حکم دیتا ہوں اور تین باتوں سے منع کرتا ہوں۔ میں تمہیں اس بات کا حکم دیتا ہوں کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑو، اور جسے اللہ نے تمہارے معاملات کا نگران بنایا ہے (یعنی حکمران) اس کی بات سنو اور اطاعت کرو۔ اور میں تمہیں قیل و قال (فضول بحث و مباحثہ یا افواہیں پھیلانے)، کثرتِ سوال (بلاضرورت مانگنے یا بے جا سوالات کرنے) اور مال کو ضائع کرنے سے منع کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 12]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل] عن أبى هريرة. الصحيحة 685.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں