صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. آمروا النساء في أنفسهن فإن الثيب تعرب عن نفسها وإذن ....
عورتوں سے ان کے (نکاح کے) معاملات میں مشورہ لیا ....
حدیث نمبر: 13
«آمروا النساء في أنفسهن فإن الثيب تعرب عن نفسها وإذن البكر صمتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورتوں سے ان کے (نکاح کے) معاملات میں مشورہ لیا کرو، کیونکہ شوہر دیدہ عورت (بیوہ یا طلاق یافتہ) اپنے بارے میں خود بول کر اظہار کرتی ہے، جبکہ کنواری عورت کی اجازت اس کی خاموشی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 13]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب, هق] عن العرس بن عميرة. الإرواء 1836.»
قال الشيخ الألباني: صحيح