صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. ائت حرثك أنى شئت وأطعمها إذا طعمت واكسها إذا اكتسيت ....
تم اپنی کھیتی (یعنی بیوی) کے پاس جیسے چاہو آؤ، ....
حدیث نمبر: 17
«ائت حرثك أنى شئت وأطعمها إذا طعمت واكسها إذا اكتسيت ولا تقبح الوجه ولا تضرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم اپنی کھیتی (یعنی بیوی) کے پاس جیسے چاہو آؤ، اور جب تم خود کھاؤ تو اسے بھی کھلاؤ، جب تم خود پہنو تو اسے بھی پہناؤ، اور اس کے چہرے کو برا بھلا نہ کہو اور نہ ہی اسے مارو پیٹو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 17]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د] عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده. الصحيحة 687.»
قال الشيخ الألباني: حسن