صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. ائتدموا بالزيت وادهنوا به فإنه يخرج من شجرة مباركة
زیتون کا تیل سالن کے طور پر کھاؤ اور اس ....
حدیث نمبر: 18
«ائتدموا بالزيت وادهنوا به فإنه يخرج من شجرة مباركة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زیتون کا تیل سالن کے طور پر کھاؤ اور اس کی مالش کرو، کیونکہ یہ ایک بابرکت درخت سے نکلتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 18]
”زیتون کا تیل سالن کے طور پر کھاؤ اور اس کی مالش کرو، کیونکہ یہ ایک بابرکت درخت سے نکلتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 18]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ ك هب] عن ابن عمر. الصحيحة 379.»
قال الشيخ الألباني: حسن