صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. ائتوا الدعوة إذا دعيتم
جب تمہیں دعوت دی جائے تو اسے قبول کیا کرو ....
حدیث نمبر: 20
«ائتوا الدعوة إذا دعيتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تمہیں دعوت دی جائے تو اسے قبول کیا کرو (یعنی دعوت میں شریک ہوا کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 20]
”جب تمہیں دعوت دی جائے تو اسے قبول کیا کرو (یعنی دعوت میں شریک ہوا کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 20]
تخریج الحدیث: «(صحيح1) ... [م] عن ابن عمر. صحيح مسلم 4/152.»
قال الشيخ الألباني: صحيح