صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. ائتدموا من هذه الشجرة - يعني الزيت - ومن عرض ....
اس درخت سے سالن کھاؤ، یعنی زیتون سے، اور جس ....
حدیث نمبر: 19
«ائتدموا من هذه الشجرة - يعني الزيت - ومن عرض عليه طيب فليصب منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس درخت سے سالن کھاؤ، یعنی زیتون سے، اور جس کے سامنے خوشبو پیش کی جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے ضرور استعمال کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 19]
”اس درخت سے سالن کھاؤ، یعنی زیتون سے، اور جس کے سامنے خوشبو پیش کی جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے ضرور استعمال کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْأَلِفِ/حدیث: 19]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طس] عن ابن عباس. الصحيحة 379.»
قال الشيخ الألباني: حسن