صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. أبايعك على أن تعبد الله لا تشرك به شيئا وتقيم ....
میں تم سے اس بات پر بیعت لیتا ہوں کہ ....
حدیث نمبر: 25
«أبايعك على أن تعبد الله لا تشرك به شيئا وتقيم الصلاة المكتوبة وتؤتي الزكاة وتنصح لكل مسلم وتبرأ من الشرك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تم سے اس بات پر بیعت لیتا ہوں کہ تم اللہ کی عبادت کرو گے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراؤ گے، فرض نماز قائم کرو گے، زکوٰۃ ادا کرو گے، ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کرو گے اور شرک سے مکمل بیزاری اختیار کرو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 25]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن جرير. الإرواء 1207.»
قال الشيخ الألباني: صحيح