صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
28. ابدأ بنفسك فتصدق عليها فإن فضل شيء فلأهلك فإن فضل ....
اپنی ذات سے آغاز کرو اور اس پر صدقہ (یعنی ....
حدیث نمبر: 28
«ابدأ بنفسك فتصدق عليها فإن فضل شيء فلأهلك فإن فضل شيء عن أهلك فلذي قرابتك فإن فضل عن ذي قرابتك شيء فهكذا وهكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی ذات سے آغاز کرو اور اس پر صدقہ (یعنی خرچ) کرو، پھر اگر کچھ بچ جائے تو اپنے اہل و عیال پر، اگر ان سے بھی کچھ بچ جائے تو اپنے قریبی رشتہ داروں پر، اور اگر رشتہ داروں پر خرچ کرنے کے بعد بھی کچھ بچ جائے تو پھر اسی طرح دائیں بائیں (دیگر ضرورت مندوں پر) خرچ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 28]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن جابر. الإرواء 833 مختصر مسلم 883.»
قال الشيخ الألباني: صحيح