🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
28. ابدأ بنفسك فتصدق عليها فإن فضل شيء فلأهلك فإن فضل ....
اپنی ذات سے آغاز کرو اور اس پر صدقہ (یعنی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 28
«ابدأ بنفسك فتصدق عليها فإن فضل شيء فلأهلك فإن فضل شيء عن أهلك فلذي قرابتك فإن فضل عن ذي قرابتك شيء فهكذا وهكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی ذات سے آغاز کرو اور اس پر صدقہ (یعنی خرچ) کرو، پھر اگر کچھ بچ جائے تو اپنے اہل و عیال پر، اگر ان سے بھی کچھ بچ جائے تو اپنے قریبی رشتہ داروں پر، اور اگر رشتہ داروں پر خرچ کرنے کے بعد بھی کچھ بچ جائے تو پھر اسی طرح دائیں بائیں (دیگر ضرورت مندوں پر) خرچ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 28]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن جابر. الإرواء 833 مختصر مسلم 883.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 28 in Urdu