صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. أبشر فإن الله تعالى يقول: هي ناري أسلطها على عبدي ....
خوش ہو جاؤ، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: یہ (بخار) ....
حدیث نمبر: 32
«أبشر فإن الله تعالى يقول: هي ناري أسلطها على عبدي المؤمن في الدنيا لتكون حظه من النار يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خوش ہو جاؤ، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: یہ (بخار) میری آگ ہے جسے میں دنیا میں اپنے مومن بندے پر مسلط کرتا ہوں تاکہ یہ قیامت کے دن آگ (جہنم) سے بچاؤ کا اس کا حصہ بن جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 32]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ ك] عن أبى هريرة. الصحيحة 557.»
قال الشيخ الألباني: صحيح