الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. أبشر فإن الله تعالى يقول: هي ناري أسلطها على عبدي ....
خوش ہو جاؤ، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: یہ (بخار) ....
حدیث نمبر: 32
«أبشر فإن الله تعالى يقول: هي ناري أسلطها على عبدي المؤمن في الدنيا لتكون حظه من النار يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خوش ہو جاؤ، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: یہ (بخار) میری آگ ہے جسے میں دنیا میں اپنے مومن بندے پر مسلط کرتا ہوں تاکہ یہ قیامت کے دن آگ (جہنم) سے بچاؤ کا اس کا حصہ بن جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 32]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ ك] عن أبى هريرة. الصحيحة 557.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 32 in Urdu