🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

34. أبشروا فإن هذا القرآن طرفه بيد الله وطرفه بأيديكم فتمسكوا ....
خوش ہو جاؤ، بے شک اس قرآن کا ایک سرا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 34
«أبشروا فإن هذا القرآن طرفه بيد الله وطرفه بأيديكم فتمسكوا به فإنكم لن تهلكوا ولن تضلوا بعده أبدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خوش ہو جاؤ، بے شک اس قرآن کا ایک سرا اللہ کے ہاتھ میں ہے اور دوسرا سرا تمہارے ہاتھوں میں ہے، پس اسے مضبوطی سے تھامے رکھو، یقیناً اس کے بعد تم کبھی ہلاک اور گمراہ نہیں ہو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 34]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن جبير. الصحيحة 713.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں