صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. أبشروا وبشروا من وراءكم أنه من شهد أن لا إله ....
تم خوشخبری سنو اور اپنے پیچھے رہ جانے والوں کو ....
حدیث نمبر: 35
«أبشروا وبشروا من وراءكم أنه من شهد أن لا إله إلا الله صادقا بها دخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم خوشخبری سنو اور اپنے پیچھے رہ جانے والوں کو بھی خوشخبری دے دو کہ جس شخص نے سچے دل سے اس بات کی گواہی دی کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 35]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, طب] عن أبى موسى". الصحيحة 712.»
قال الشيخ الألباني: صحيح