صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
41. ابغوني الضعفاء فإنما ترزقون وتنصرون بضعفائكم
مجھے اپنے کمزوروں میں تلاش کرو، کیونکہ بلاشبہ تمہیں تمہارے ....
حدیث نمبر: 41
«ابغوني الضعفاء فإنما ترزقون وتنصرون بضعفائكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے اپنے کمزوروں میں تلاش کرو، کیونکہ بلاشبہ تمہیں تمہارے کمزوروں ہی کی بدولت رزق دیا جاتا ہے اور تمہاری مدد کی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 41]
”مجھے اپنے کمزوروں میں تلاش کرو، کیونکہ بلاشبہ تمہیں تمہارے کمزوروں ہی کی بدولت رزق دیا جاتا ہے اور تمہاری مدد کی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 41]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م حب خد ك] عن أبي الدرداء. الصحيحة 779: د, ن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح