🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

42. ابن آدم ستون وثلاثمائة مفصل على كل واحد منها في ....
انسان کے جسم میں تین سو ساٹھ جوڑ ہیں اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 42
«ابن آدم ستون وثلاثمائة مفصل على كل واحد منها في كل يوم صدقة فالكلمة الطيبة يتكلم بها الرجل صدقة وعون الرجل أخاه على الشيء صدقة والشربة من الماء يسقيها صدقة وإماطة الأذى عن الطريق صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انسان کے جسم میں تین سو ساٹھ جوڑ ہیں اور ہر دن ان میں سے ہر ایک جوڑ پر صدقہ واجب ہے، پس کوئی شخص جو اچھی بات کہتا ہے وہ بھی صدقہ ہے، کسی شخص کا اپنے بھائی کی کسی کام میں مدد کرنا بھی صدقہ ہے، پانی کا ایک گھونٹ جو وہ کسی کو پلاتا ہے وہ بھی صدقہ ہے، اور راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا بھی صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 42]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عباس. الإرواء 461.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں