صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
78. أتاني جبريل وميكائيل فقعد جبريل عن يميني وميكائيل عن يساري ....
میرے پاس جبریل اور میکائیل آئے، پس جبریل میری دائیں ....
حدیث نمبر: 78
«أتاني جبريل وميكائيل فقعد جبريل عن يميني وميكائيل عن يساري فقال جبريل: يا محمد اقرأ القرآن على حرف فقال ميكائيل: استزده فقلت: زدني فقال: اقرأه على ثلاثة أحرف فقال ميكائيل: استزده فقلت: زدني كذلك حتى بلغ سبعة أحرف فقال: اقرأه على سبعة أحرف كلها شاف كاف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل اور میکائیل آئے، پس جبریل میری دائیں جانب اور میکائیل میری بائیں جانب بیٹھ گئے۔ جبریل نے کہا: اے محمد! آپ قرآن کو ایک حرف (قراءت) پر پڑھیں۔ تو میکائیل نے کہا: ان سے مزید کا مطالبہ کریں۔ پس میں نے کہا: میرے لیے مزید اضافہ فرمائیں۔ تو جبریل نے کہا: آپ اسے تین حروف پر پڑھیں۔ میکائیل نے پھر کہا: ان سے مزید کا مطالبہ کریں۔ میں نے کہا: میرے لیے اور اضافہ فرمائیں۔ اسی طرح ہوتا رہا یہاں تک کہ بات سات حروف تک پہنچ گئی، تو جبریل نے کہا: آپ اسے سات حروف پر پڑھیں، یہ سب کے سب شفا دینے والے اور کفایت کرنے والے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 78]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, عبد بن حميد, ن] عن أبي بن كعب [حم, طب] عن أبي بكرة [ابن الضريس] عن عبادة بن الصامت. الصحيحة 843.»
قال الشيخ الألباني: صحيح