صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. أتاني ملك فسلم علي نزل من السماء لم ينزل قبلها ....
میرے پاس ایک فرشتہ آیا اور اس نے مجھے سلام ....
حدیث نمبر: 79
«أتاني ملك فسلم علي نزل من السماء لم ينزل قبلها فبشرني أن الحسن والحسين: سيدا شباب أهل الجنة وأن فاطمة سيدة نساء أهل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس ایک فرشتہ آیا اور اس نے مجھے سلام کیا، وہ آسمان سے اترا تھا اور اس سے پہلے وہ کبھی نازل نہیں ہوا تھا۔ پس اس نے مجھے یہ خوشخبری دی کہ حسن اور حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں، اور بلاشبہ فاطمہ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 79]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن عساكر] عن حذيفة. الصحيحة 843.حم»
قال الشيخ الألباني: صحيح