صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
136. اثنان لا تجاوز صلاتهما رءوسهما: عبد آبق من مواليه حتى ....
دو شخص ایسے ہیں جن کی نماز ان کے سروں ....
حدیث نمبر: 136
«اثنان لا تجاوز صلاتهما رءوسهما: عبد آبق من مواليه حتى يرجع وامرأة عصت زوجها حتى ترجع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو شخص ایسے ہیں جن کی نماز ان کے سروں سے اوپر نہیں جاتی (یعنی قبول نہیں ہوتی): ایک وہ غلام جو اپنے مالکوں سے بھاگ گیا ہو جب تک کہ وہ واپس نہ آ جائے، اور دوسری وہ عورت جس نے اپنے شوہر کی نافرمانی کی ہو یہاں تک کہ وہ (اپنی اس حرکت سے) باز آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 136]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن ابن عمر. الروض 480, الصحيحة 288.»
قال الشيخ الألباني: صحيح